بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

سعودی شہری نے دنیا کاسب سے بڑا شہد کنستر تیار کرلیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2017 |

عسیر (مانیٹرنگ ڈیسک) عسیر ریجن کے شہری محمد عبدو علی اللہ الشہری نے دنیا کاسب سے بڑا شہد کنستر تیار کرلیا۔ 3برس سے تیار کررہا تھا۔یہ یورپی معیار کے عین مطابق ہے۔ استوانی شکل کا ہے۔1600ملی میٹر اونچا

ہے۔ اسکا قطر226ملی میٹر ہے۔ اسکا دائرہ 6900ملی میٹر کا ہے۔ 3ملی میٹر موٹائی ہے۔ اس میں 8ٹن شہد رکھا جاسکتا ہے۔الشہری کا کہناہے کہ یہ شہد کا دیگچہ ہے جس پر مجموعی لاگت 550ہزار ریال آئی ہے۔ اسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرایا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…