بھارتی پبلک سروس کمیشن کے امتحانات میں سوالات پاکستانی ویب سائٹ سے نقل کئے ،بھارتی اخبار کا دعویٰ
نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ریاست ارونا چل پردیش میں پبلک سروس کمیشن کے امتحانات میں نصف سے زیادہ سوالات پاکستان کی ایک ویب سائٹ سے نقل کیے گئے ہیں ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی اخبا ر نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ جس ویب سائٹ سے یہ سوالات نقل کیے گئے ہیںوہ… Continue 23reading بھارتی پبلک سروس کمیشن کے امتحانات میں سوالات پاکستانی ویب سائٹ سے نقل کئے ،بھارتی اخبار کا دعویٰ