بلی کو بچانے کی کوشش میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) بلی کی حفاظت کی کوشش میں دو افراد اپنی جان کی بازی ہار گئے اور ایک فرد کو شدید زخمی میں حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گھر میں آگ لگ گئی گھر میں موجود افراد کو گھر سے نکال لیا گیا لیکن ان کی بلی گھر کے تہہ خانے… Continue 23reading بلی کو بچانے کی کوشش میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے







































