67 سالہ منفرد حکمران بادشاہ جو یورپ میں مزدوری کر تا ہے اورسکائپ کے ذریعے حکمرانی کرتاہے
برلن(نیوزڈیسک)مشرقی گھانامیں ٹوگو کی سرحد کے ساتھ واقع سلطنت جس کا نام ’’گبی‘‘ ہے کا بادشاہ ’’ٹوگبی نگوریفیاسیفاس کوسی بانسا‘‘ دنیا کا حیرت انگیز ترین حکمران مانا جاتا ہے ،مشرقی گھانامیں ٹوگو کی سرحد کے قریب واقع کنگ سیفاس کی سلطنت میں تین لاکھ سے زائد باشندے مقیم ہیں جبکہ ’’ٹوگبی نگوریفیاسیفاس کوسی بانسا‘‘ خود… Continue 23reading 67 سالہ منفرد حکمران بادشاہ جو یورپ میں مزدوری کر تا ہے اورسکائپ کے ذریعے حکمرانی کرتاہے