طوطے انٹرنیٹ کے دشمن بن گئے ،سست رفتار کی اصل وجہ تو اب سامنے آئی
کینبرا(این این آئی)آسٹریلیا کے ملٹی ملین ڈالر براڈ بینڈ نیٹ ورک کو بڑی چونچ والے طوطوں کی جانب سے حملوں کا سامنا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دی نیشنل براڈ بینڈ نیٹ ورک (این بی این) نے کہاکہ طوطوں نے جن تاروں کو چبایا ہے ان کو ٹھیک کرنے پر اب تک دسیوں ہزاروں ڈالر… Continue 23reading طوطے انٹرنیٹ کے دشمن بن گئے ،سست رفتار کی اصل وجہ تو اب سامنے آئی











































