دوستوں کے اجتماعی خواب کا نتیجہ ، متوفی شخص 73 روز بعد قبر سے باہر،حیرت انگیزواقعہ
قاہرہ(این این آئی)مصر کے جنوبی علاقے میں واقع ایک گاؤں کے لوگوں نے 73 روز قبل وفات پانے والے شخص کی قبر کھود کر اس کی نعش کو باہر نکال لیا۔ مصری میڈیا کے مطابق یہ انوکھا واقعہ بنی سویف صوبے کے ایک گاؤں میں پیش آیا۔عرب ٹی وی کے مطابق متوفی شخص کے دوستوں… Continue 23reading دوستوں کے اجتماعی خواب کا نتیجہ ، متوفی شخص 73 روز بعد قبر سے باہر،حیرت انگیزواقعہ