کیاآپ جانتے ہیں کہ ہماری کرنسی کا نام ’’روپیہ‘‘ کیوں اور کس وجہ سے ہے؟ حیران کن انکشاف
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ہم سب ہماری کرنسیوں سے اچھی طرح واقف ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ان کرنسیوں کے نام کیسے پڑے ، اس کے پیچھے کچھ دلچسپ اور معلوماتی پس منظر ہے جو سب کو پتہ ہونا چاہیئے۔حال ہی میں آکسفورڈ ڈکشنری کی ویب سائٹ پر ایک بلاگ شائع ایک بلاگ… Continue 23reading کیاآپ جانتے ہیں کہ ہماری کرنسی کا نام ’’روپیہ‘‘ کیوں اور کس وجہ سے ہے؟ حیران کن انکشاف