مستقبل کیلئے فکر مند 7 سالہ بچی کا گوگل کو نوکری کیلئے خط کمپنی نے آگے سے کیا جواب دیا؟
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کی 7 سالہ طالبعلم کلائے واٹرکے گوگل کو خط نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق مستقبل کیلئے فکر مند برطانیہ کی رہائشی 7 سالہ طالبعلم بچی نے گوگل کے سی ای او سندر پچائی کو خط میں لکھا ہے مجھے کمپیوٹر بھی پسند ہے اور میں ٹیبلٹ پر… Continue 23reading مستقبل کیلئے فکر مند 7 سالہ بچی کا گوگل کو نوکری کیلئے خط کمپنی نے آگے سے کیا جواب دیا؟