بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

ایک ہزار سال بعد انسان کیسا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔!

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انسان اب بھی ارتقاء کے مراحل میں ہے اور دن بدن بہتر ہوتا جارہا ہے لیکن اگلے 1000 سال میں انسان کیسا دکھے گا؟ امکانات ہیں کہ مستقبل میں انسان پہلے سے بہتر اور لمبا ہو گا

کیونکہ پچھلے 130 سال میں ہمارے اوسط قد میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔1880ء میں ایک امریکی کا اوسط قد 5 فٹ 7 انچ ہوتا تھا لیکن اب اوسط قد 5 فٹ 10 انچ ہے۔ہوسکتا ہے کہ انسانی جسم اورمشینوں کو ملا دیا جائے جو ہماری سماعت، بصارت اور صحت کو بہتر بنا سکتی ہیں۔ یہ آنکھیں نابینا افراد کو دیکھنے میں مدد فراہم کریں گی لیکن ممکن ہے کہ اس ٹیکنالوجی میں بہتری کر کے اسے اس قابل بنا دیا جائے کہ انسان وہ چیزیں بھی دیکھ سکے جو عام آنکھوں سے نظر نہیں آتیں۔ جیسے کہ ایکس ریز، روشنی کی مختلف طاقتیں وغیرہ۔ممکن ہے کہ ایسا بھی ہو کہ مصنوعی اعضاء صرف معذور افراد کے بجائے عام انسانوں کیلئے بھی قابل استعمال ہوں۔ہمارے جینز کا بھی مائیکرو اسکوپک لیول پر ارتقاء ہو جس سے ہمارے مدافعتی نظام میں بہتری آئے۔ ہم اپنا شعور مشین میں منتقل کر کے ہمیشہ زندہ رہ سکتے ہیں۔ آنے والے 100 سالوں میں جو بھی ہو، چاہے ہم مشین میں گھل مل جائیں یا خود مشین بن جائیں، ایک بات یقینی ہے۔ انسانی ارتقاء بدلتا رہے گا۔جتنی تیز رفتاری سے ہم میں تبدیلی آئے گی، ہمارے ختم ہونے کے مواقع اتنے ہی کم ہوتے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…