بھارت میں انوکھا آپریشن، مریض کے پیٹ سے ایسی چیز برآمد کہ ڈاکٹرز دیکھتے رہ گئے
کولکتہ(آئی این پی )بھارت میں ادھیڑ عمر شخص کے پیٹ سے ڈاکٹرز نے کامیاب آپریشن کے بعد تقریبا 650 لوہے کی کیلیں نکال لیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ کے ہسپتال میں ایک ذہنی معذور شخص چیک اپ کیلئے آیا تو رپورٹس کے ذریعے ڈاکٹرز کو معلوم ہوا کہ مریض کے پیٹ میں سینکڑوں… Continue 23reading بھارت میں انوکھا آپریشن، مریض کے پیٹ سے ایسی چیز برآمد کہ ڈاکٹرز دیکھتے رہ گئے