پرنٹر سے تیار کردہ دنیا کا انوکھا ترین پل نصب کر دیا گیا، 40 ٹرکوں کا وزن اٹھا سکتا ہے!!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ نے تھری ڈی پرنٹنگ کے ذریعے بے شمار اشیا کی پرنٹنگ ہوتے دیکھی ہوگی، تاہم حال ہی میں یورپی ملک نیدر لینڈز میں تھری ڈی پرنٹنگ کی مدد سے کنکریٹ کا پل تیار کرلیا گیا ہے جو دنیا کا پہلا تھری ڈی پرنٹڈ پل ہے۔ڈچ حکام کا کہنا ہے کہ یہ پل… Continue 23reading پرنٹر سے تیار کردہ دنیا کا انوکھا ترین پل نصب کر دیا گیا، 40 ٹرکوں کا وزن اٹھا سکتا ہے!!









































