بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

شیطان کو خدا مان کر اس کی پرستش کرنے والی سیکرٹ سوسائٹی ’’الیومناٹی‘‘ در اصل کیا ہےاور اس کا مشن کیا ہے، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شیطان کو خدا ماننے والی سیکریٹ سوسائٹی الیومانتی ہے کیا اور کون سے لوگ افراد اسکی پیروی کرتے ہیں؟ اس سیکریٹ سوسائٹی کی بنیاد البرٹ نامی ایک شخص نے رکھی یہ شخص شیطان کو خدا مانتا تھا اور اسہی کو روشنی کا منبع سمجھتا تھا، اس سیکریٹ سوسائٹی کے لوگوں کا ماننا ہے کہ لیوسفر ہی حقیقی خدا ہے اور لیوسفر کے پیروکار ہونے کی وجہ سے ان کو سب سے زیادہ معلومات حاصل ہے

اور یہ لوگ معاشرے میں سب سے قابل اور ابتر ہیں – لیوسفر کو مقدس کتابوں میں شیطان قرار دیا گیا ہے۔خود کو سب سے برتر سمجھنے کے سبب انکا نظریہ ہے کہ ان کو دنیا پر حکومت کرنے کا حق حاصل ہے اور یہ لوگ ہر وقت دنیا میں نیو ورلڈ آرڈر یا پھر اسکو گلوبل ولیج بنانے کیلئے سازشیں کرتے رہتے ہیں۔ الیومانتی کے گروپ کے لوگ دنیا کے امیر ترین افراد ہیں جو کہ دنیا کی نئی تشکیل دینا چاہتے ہیں۔الیومانتی کی سیکریٹ سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے شخص ایلٹن لیبے ہے اور یہی شخص ہے جس نے سب سے پہلے چرچ آف شیطان کی بنیاد بھی رکھی۔لیومانتی یا شیطان کے پوجاری ، الیومانتی کی پیروی کرنے والی سیکریٹ سوسائٹی کا ماننا ہے کہ اماں حوا نے درخت سے پھل کھا کر اچھا کیا تھا اور اس کو کھانے کے بعدوہ واقعی میں خدا جیسی ہوگئی تھیں۔یہ لیوسفر کے پیروکار ہیں اور اسکو روشنی کا منبع قرار دیتا ہے تاہم مقدس کتابوں میں لیوسی فر کو شیطان قرار دیا گیا ہے۔البرٹ بھی فری میسن کیساتھ الیومانتی کی بنیاد رکھنے والے لوگوں میں سے تھا اور الیومانتی سوسائٹی کے اس سربراہی رکن کی کتاب مورال اور ڈگوما اب بھی شیطان کے پوجاریوں کو پڑھائی جاتی ہے اور یہ اپنی کتاب میں ہی لیوسفر کو خدا سے تشبیہہ دیتا ہے اور اس کا ماننا ہے کہ انسان خدا جیسا بن سکتا ہے۔الیومانتی اپنی سیکریٹ سوسائٹی میں کسی کو شامل نہیں کرتے تاہم بعض لوگ جو کہ پیسہ کمانا چاہتے

یا پھر دنیا بھر میں مشہور ہونا چاہتے ہیں الیومانٹی سوسائٹی کے پیروکار بن جاتے ہیں۔ یہ لوگ ہر برے کام کو اچھا بنا کر پیش کرتے ہیں اور اس سوسائٹی کے رکن عام لوگوں کی مائنڈ پرگرامنگ کرتے ہیں۔عالمی شہرت یافتہ کئی گلوکار و فنکاروں کے بارے میں مانا جاتا ہے کہ وہ بھی اس سیکریٹ سوسائٹی کے ممبر ہیں، ان میں لیڈی گاگا، مائیکل جیکسن، اڈیل سمیت کئی بولی وڈ فنکاروں کے بارے میں شبہے کا اظہار کیا جاتا رہا ہے۔

شیطان کے پوجاری گروپ کے افراد اکثر بعض ہاتھوں کے اشارے بھی استعمال کرتے ہیں جن کے ذریعے سے ان کو پہنچانا جاسکتا ہے کہ ان اشاروں میں وکٹری ، ڈیول ہورنز کا سائن سمیت مختلف اشارے شامل ہیں۔حتی کہ پاکستانی میڈیا میں بھی شیطان کو پوجنے یا اسکی پرستش کرنے والے اداکاروں کی موجودگی کے شبہے کا اظہار کیا جاتا ہے ۔اگر ہم اردگرد کے معاشرے یا پھر عالمی شہرت یافتہ شخصیات سمیت میڈیا کا تجزیہ کریں تو

ہم با آسانی یہ جان سکتے ہیں، یہ تمام ٹولز عام لوگوں کی مائنڈ پروگرامنگ کیلئے استعمال ہورہے ہیں اور ان کے ذریعے سے عام یا سادہ لوح افراد کے نظریات کو متاثر کرنا ہے۔تاہم ضروری یہ ہے کہ ہم کس طرح خود کو ان سازشی عناصر کی سوچ پھیلانے یا پھر ان کا آلہ کار بننے سے بچ سکتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…