جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

صرف 6 ایکڑ پر مشتمل دنیا کاواحد ملک آبادی کتنی ہے،جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں آئے روز نئی سے نئی خبریں سننے کو ملتی ہیں جن کو سن کر یا دیکھ کر اپنے کانوں اور آنکھوں پر بھی یقین نہیں آتا۔ ویسے تو دنیا کے ممالک اپنی آبادی ، معیشت ، جنگی ساز وسامان اور داخلی و خارجی امور کی بنا پر اہمیت حاصل کرتے ہیں ۔ دنیا میں آبادی کے اعتبار سے چین پہلا جبکہ بھارت دوسرا ملک ہے ۔لیکن اب ایک ایسے ملک کا بھی انکشاف ہوا ہے جس کی آبادی صرف 33نفوس پر مشتمل ہے۔ اس ملک کا نام مولوسیا ہے ۔جو امریکی ریاست

نیواڈا میں 6.3ایکڑ پر مشتمل ایک چھوٹا سا رقبہ ہے۔ اس ملک کو اقوام متحدہ یا دوسرے ملکوں کے نزدیک کسی الگ یا خود مختار ریاست کی حیثیت حاصل نہیں ۔لیکن پھر بھی یہاں آنے والوں کو اپنےپاسپورٹ پر مہر لگوانی پڑتی ہے اور اس ملک کا اپنا قانون ،ثقافت اور کرنسی ہے۔1977میں کیون بوگلے نامی شخص اور اس کے دوستوں کو الگ ملک بنانے کا خیال آیا ۔ اب بوگلے اس ملک کےسربراہ اور ان کی اہلیہ خاتون اول بنی بیٹھی ہیں۔ اس خود ساختہ حکمران جوڑ ی کے دو بچے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…