ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’اس بچے کی یہ تصویر بہت مشہور ہوئی تھی‘‘ یہ بچہ کہاں اور کون ہے، اب کیسا دکھائی دیتا ہے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیٹ کی دنیا میں آپ نے اس شرارتی بچے کی تصویر اکثر مقامات پر دیکھی ہوگی۔ سوشل میڈیا پر جب کوئی شخص اپنی کامیابی کا اظہار کرنا چاہے تو وہ کچھ لکھنے کے بجائے اس بچے کی تصویر لگا دیتا ہے۔آج ہم آپ کو اسی بچے کے بارے میں بتانے جارہے ہیں اس بچے کا حقیقی نام سیم گریمر ہے ان کی میمز انٹرنیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ وائرل ہوجاتی ہیں۔ کچھ عرصے سے وہ منظر عام سے غائب تھے تاہم اب ان کی دوبارہ واپسی ہوگئی ہے۔ آج ہم آپ کو ان کی موجودہ تصاویر دکھانے جارہے ہیں۔سیم

گریمر عرف سیمی اور ان کی والدہ سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم کو سیمی کے والد کے علاج کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ ان کے والد گردے کے عارضے میں مبتلا ہیں۔سیمی نے اپنی مقبولیت کے باعث 10،000 ڈالرز کی امداد بھی حاصل کرلی۔سکسیس کِڈ کے نام سے مشہور سیمی اپنی فیملی کے لئے ایک فرشتہ ثابت ہوئے۔سیمی اب 10 سال کے ہوگئے ہیں۔وہ اب بھی بہت معصوم اور کیوٹ نظر آتے ہیں۔سیمی کی والدہ اپنے بچے کی کامیابی پر بے حد خوش ہیں۔ہم امید کرتے ہیں کہ مستقبل میں بھی ہمیں اس کیوٹ بچے کی میمز سے ہنسایا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…