جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

خاتون کا یو ٹیوب اسٹنٹ دیرینہ دوست کی جان لے گیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شکاگو (مانیٹرنگ ڈیسک) یوٹیوب ویڈیو بنانا خاتون کو مہنگا پڑھ گیا ۔ویڈیو بناتے ہوئے خاتون کا یو ٹیوب اسٹنٹ دیرینہ دوست کی جان لے گیا ۔تفصیلات کے مطابق ۲۲ سالہ خاتون نے کہا کہ میرے دیرینہ دوست نے مجھے مجبور ر کیا کہ میں ان کے ساتھ یہ خطرناک اسٹنٹ کروں ۔ اس ا سٹنٹ کے تحت مجھے ان کے سینے پر گولی چلانی تھی اور انہوں نے اپنے سینے پر کتاب رکھ کر گولی سے خود کو بچا لینا تھا ۔

خاتون نے بتا یا کہ میرے دیرینہ دوست نے مجھے ایک کتاب دیکھائی جس میں گولی جانے کا سوراخ تھا لیکن گولی کتاب سے نکل نہیں سکتی تھی ۔دیکھنے والے کو یہ لگنا تھا کہ یہ عام کتاب ہے جس نے گولی کو روکا ہے لیکن اصل میں خاص کتاب بنائی گئی تھی جس نے گولی کو سینے تک جانے سے روکنا تھا لیکن جیسے ہی میں نے گولی

چلائی وہ کتاب سےنکل کر میرے دیر ینہ دوست کے سینے پر جا لگی جس کے باعث میرے دیر ینہ دوست کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی۔پولیس نے خاتون کا بیان ریکارڈ کر لیا ہے اور خاتون کے خلاف کیس کی کروائی کی جا رہی ہے اور معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…