جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

شادی کی تقریب میں دلہا کی سالیوں کی ہیوی بائیک پر دبنگ انٹری 

datetime 21  دسمبر‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شادی خوشی کا ایسا تہوار ہوتا ہے جس میں ہر کوئی چاہتا ہے کہ کچھ ایسا کیا جائے جسے مدتوں یاد رکھا جائے، ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایسا ہی کچھ کراچی کی شادی میں ہوا جس میں دلہے کی سالیوں نے مہندی میں عجیب طریقے سے انٹری دی، دلہے کی سالیوں نے ہیوی بائیک پر مہندی کی تقریب میں انٹری دی ان کے ساتھ دلہن بھی تھی، شادی میں شریک تمام لوگ ان کی مہندی میں اس

انداز میں شرکت پر خوشگوار حیرت کا اظہار کیا۔ شادی میں سمجھا جاتا ہے کہ جتنی بھی خوشی منائی جائے کم ہے ، کراچی میں مہندی کی تقریب میں دلہن ہیو ی بائیک پر بیٹھ کر آئی نہ صرف دلہن آئی بلکہ سالیاں اور تمام باراتیوں نے ہیوی بائیک پر شادی کی تقریب میں شرکت کی۔ واضح رہے کہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں کچھ لوگ تو اسے تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں جب کہ کچھ اس انداز پر تعریف کر رہے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…