بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

بے روز گاری کا طعنہ دینے پر بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2017 |

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک بھارتی شہری نے بے روز گاری کا طعنہ دینے پر اپنے ہی بات ہو قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق 45سالہ شخص کو اس کا باپ نوکری نہ کر نے کے باعث ڈانٹتا تھا ۔ اور اس بات پر اکثر باپ

اور بیٹے کے درمیان لڑائی جھگڑا ہوتا تھا۔ آخر بیٹے نے تعش میں آکر اپنے ہی 70باپ کو قتل کر دیا۔پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر دیا ہے اور ملزم کے باپ کی لاش کو پوسٹ ماٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے ۔ لہذا معاملے کی تحقیقات جا ری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…