جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

امریکی دلہن اور برطانوی دلہے کی زیرآب شادی کی یادگارتقریب

datetime 23  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فلوریڈا (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی دلہن اور برطانوی دلہے نے شادی کا انوکھا انداز اپناکر سب کو حیران کر دیا ۔جوڑے نے شادی کی تقریب کو یادگار بنانے کے لئے زیر زرمین شادی کا انقعاد کیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق اسکوبا ڈائیور ہونے کی وجہ سے برطانوی آرمی سارجنٹ کی بیوی کو سمندر سے خاص انسیت تھی جسکی بنا پر جوڑے نے اپنی شادی کی تقریب زیرِ سمندر منعقد کی ۔

جہاں انہوں نے ساتھ جینے مرنے کا عہد کیا اور ایک دوسرے کو انگوٹھیا ں پہنا کر شادی شدہ زندگی کی بنیاد رکھی۔یاد رہے کہ چار سال قبل باہمی محبت کے اسیر ہونے والے اس جوڑے نے اپنی شادی کو یادگار بنانے کے لیے سمندر کی تہہ میں پتھروں اور جل پریوں کے بیچ اپنی شادی برپا کی۔شادی کی یہ منفرد تقریب امریکی ریاست فلوریڈا میں’ یو ایس‘ نیشنل نیوی ریزرو میں جزیرہ ’کی لاگور‘ میں انجام پائی جس میں دلہا اور دلہن نے شادی کے باہمی عہد وپیمان کے لیے کمپیوٹر کی بورڈ کا استعمال کیا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…