جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ماں نے بیٹے کی بلاوجہ سرجریاں کروا کر سماجی رابطوں کی ویب سے ہزاروں روپے کما لیے

datetime 21  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)امر یکہ کے شہر ہوسٹن میں یہ نا خوشگوار واقع پیش آیا جہاں ماں ہی اپنے بیٹے کی دشمن نکلی۔ ماں نے اپنے بیٹے کی بلاوجہ 13سرجریاں کروائیں اور سماجی رابطوں کی ویب سے ہزاروں روپے کما لیے۔تفصیلات کے مطابق کیلین نامی عورت اپنے بچے کو سیکڑوں بار اسپتال لے جاچکی ہیں جس کے دوران وہ ڈاکٹروں سے ضد کرتی رہیں کہ اس کا بچہ بیمار ہے، یہ معاملہ اس کے بچے

کرسٹوفر کی پیدائش کے ساتھ ہی شروع ہوگیا تھا۔کیلین ڈاکٹروں کے پاس اور اسپتالوں میںجا کر شور مچا تی تھیں کہ اس کا بچہ موت کے منہ میں جاسکتا ہے لہٰذا اس کا فوری علاج کیا جائے۔اور اس کا نہ صرف زبردستی آپریشن کرواتی تھی بلکہ سماجی کی ویب پر کہا کہ میرے بیٹے کو کینسر(سرطان) ہے اور اس نے انٹرنیٹ پر رقم حاصل کرنے کی ایک مہم بھی چلائی۔

اس فریب کے باعث کیلین نے لوگوں سے ہزاروں روپر ہتھا لیے۔ اس صورتحا ل کے پیش نظر ڈاکٹر نے جب بچے کے تفصلی ٹیسٹ کیے تو معلوم ہوا کہ بچہ بلکل صحت مند ہے اس کو کوئی بیماری نہیں ہے بلکہ بچے کی ماں دماغی بیماری میں مبتلا ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…