جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

لندن میں نکاسی آب میں خرابی کی وجہ بننے والی اہم چیز کا انکشاف

datetime 19  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)فرش کو صاف کرنے والے گیلے کپڑے نکاسی آب کی پائپ لائنوں کی بندش کا بڑا سبب ہیں۔ ایک نئی سروے رپورٹ کے مطابق 90 فیصد پائپ انہیں کی وجہ سے بند ہوجاتے ہیں اور پانی سڑکوں پر پھیلجاتا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ فرش صاف کرنے والے یہ کپڑے ٹوائلٹ میں پھینکنے کے بجائے کچرے میںڈالےجائیں۔ یہ کپڑے عام طور پرفائبر یا کاٹن سے بنائے جاتے ہیں۔

متعدد تنظیموں نے کہا ہے کہ ایسے کپڑے زیادہ تر ساحل پر بھی نظر آئے جس سے سمندر میں ماحولیاتی آلودگی پیدا ہوتی ہے۔برطانیہ میں ہر سال نکاسی آب کے پائپ بند ہونے کے 3 لاکھ واقعات ہوتے ہیں جس کے نتیجے میں حکومت کو پائپوں کی صفائی کیلئے سالانہ 100 ملین پونڈ صرف کرنے پڑتے ہیں اس کے علاوہ سیلاب کے دنوں میں صورتحال زیادہ خراب ہوتی ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…