جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بلی کو بچانے کی کوشش میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے

datetime 17  دسمبر‬‮  2017 |

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) بلی کی حفاظت کی کوشش میں دو افراد اپنی جان کی بازی ہار گئے اور ایک فرد کو شدید زخمی میں حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گھر میں آگ لگ گئی گھر میں موجود افراد کو گھر سے نکال لیا گیا لیکن ان کی بلی گھر کے تہہ خانے میں ہی رہ گئی تھی ۔ ایک خاتون اور مرد بلی کو بچانے

کیلئے گھر میں دوبارہ داخل ہوئے جبکہ ایک اور فرد نے ان کے پیچھے گھرمیں داخل ہونے کی کوشش کی لیکن ریسکیو کے عملے نے اس فرد کو گھر میں داخل ہونے سے روک لیا تھا۔ جبکہ گھر میں داخل ہونے والی خاتون اور مرد گھر سے زندہ نہ واپس آ سکے اور گھر میں لگی آگ کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…