اتوار‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2025 

شوہر کے پسینے والی قمیض سونگھ کر تازہ دم ہونا ممکن ہے, ماہرین

datetime 8  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وینکوور (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ تحقیق و تجربے سے انکے سامنے یہ بات آئی ہے کہ بہت سی خواتین اپنے شوہروں کی پہنی ہوئی ایسی قمیضیں سونگھ کر تازہ دم ہوجاتی ہیں جن میں شوہروں کا پسینہ بسا ہوا ہو۔ اسکی قدرتی توجیہ یہ کی گئی ہے کہ قدرت نے فطری طور پر محبوب لوگوں کے پسینے میں توانائی اور حوصلہ افزائی کی صفات جمع کررکھی ہیں اور یہی وہ

چیزیں ہیں جو عورتوں کو اپنے شوہروں کی پہنی ہوئی قمیضیں سونگھنے کے بعد تازہ دم کردیتی ہیں۔ تجربے کے دوران یہ بات دیکھنے میں آئی کہ جب عورتیں اپنے شوہروںکی گندی جرابیں اور شرٹ ہاتھ میں اٹھاتی اور سونگھتی ہیں تو انکا خون جوش مارنے لگتا ہے اور پھر رفتہ رفتہ وہ بہت مطمئن ، پرسکون اورتازہ دم ہوجاتی ہیں۔

یہ اپنی قسم کا پہلا تحقیقی تجربہ ہے جو کینیڈین سائنسدانو ںنے برسوں کی تحقیق کے بعد دنیا کے سامنے پیش کیا ہے۔ تحقیقی رپورٹ وینکوور کی یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا میں مرتب ہوئی ہے جہاں 48خواتین کو رضاکار کے طور پر ایسے تجربات سے گزارا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…