پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

شوہر کے پسینے کی بو کے بیویوں پر مثبت اثرات

datetime 8  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹورنٹو (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ تحقیق و تجربے سے ان کے سامنے یہ بات آئی ہے کہ بہت سی خواتین اپنے شوہروں کی پہنی ہوئی ایسی قمیضیں سونگھ کر تازہ دم ہوجاتی ہیں جن میں شوہروں کا پسینہ بسا ہوا ہو۔ یہ اپنی قسم کا

پہلا تحقیقی تجربہ ہے جو کینیڈین سائنسدانوں نے برسوں کی تحقیق کے بعد دنیا کے سامنے پیش کیا ہے۔ تحقیقی رپورٹ وینکوور کی یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا میں مرتب ہوئی ہے جہاں 48خواتین کو رضاکار کے طور پر ایسے تجربات سے گزارا گیا۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…