پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت میں چوتھی بیوی کا تیسری بیوی سے انسانیت سوز سلوک

datetime 8  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھوپال (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی میں ایک شخص کی چوتھی بیوی کو اپنے شوہر کی تیسری بیوی کو آگ لگانے پر گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست بھوپال کے علاقے نشاط پور میں سلیم نامی شخص کی چوتھی بیوی نے شوہر کو نہ چھوڑنے پر اپنی ماں کیساتھ مل کر اس کی تیسری بیوی کو تیل چھڑ ک کرآگ لگادی ۔ مقامی پولیس کے مطابق سلیم نامی شخص کی چوتھی بیوی جس کا نام عائشہ ہے نے اپنی

ماں وسیمہ کیساتھ مل کر اپنی سوتن جس کا نام شبنم ہے کو اس وجہ سے مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگا دی کیونکہ وہ چاہتی تھی کہ شبنم اس کے شوہر سے طلاق لے ۔ انکار پر انہوں نے یہ انسانیت سوز سلوک کیا جبکہ پولیس نے دونوں خواتین کو گرفتار کرلیا ہے۔شبنم کا جسم آگ لگنے کی وجہ سے 50 فیصد جھلس چکا ہے اور اس کو انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…