متحدہ عرب امارات کے سفیر کی پاکستانی خاتون پھل فروش کی مدد کرنے کا اعلان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا نے اسلام آباد کی خاتون پھل فروش یاسمین بی بی کی مشکل حل کردی اور پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے نے ”فروٹ لیڈی“ کے نام سے جانی جانیوالی یاسمین بی بی کی مالی امداد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پریاسمین بی بی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کے سفیر کی پاکستانی خاتون پھل فروش کی مدد کرنے کا اعلان











































