جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب میں طلاق کی شرح میں اضافہ،یومیہ تعداد149 تک پہنچ گئی

datetime 24  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں طلاق کی شرح میں دن بہ دن اضافہ ریکارڈ کیاجانے لگا ہے اور اسی سلسلے میں مملکت کے سماجی سکالر اور مشیر سلمان العمر ی نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب میں طلاق کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور ایک دن میں میں 149 طلاقیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں 2017ءکے

دوران 53 ہزار675طلاقیںریکارڈ کی گئیں۔دوسری جانب مملکت کے مفتی کے دفتر میں 6163طلاقوں کے واقعات پیش آئے۔ ہفتے میں 125سے 130تک طلاقیں ہوئیں جوکہ 2016ءکے مقابلے میں846زیادہ ہیں۔ العمری کا کہناہے کہ طلاق کی شرح 45.4فیصد تک پہنچ سکتی ہے۔2017 ءکے دوران ایک لاکھ59ہزار386شادیاں ہوئی تھیں اس حساب سے طلاق کی شرح خوفناک حد تک بڑھ گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…