بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دنیا کی تاریخ کا انوکھا ’’کاک پٹ ‘‘ متعارف ، پائلٹ خوش ، مسافروں کو تحفظات

datetime 25  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) جہاز میں آرام دہ سفر ہمیشہ ہوائی کمپنیوں اور مسافروں کی ترجیح رہا ہے لیکن پائلٹس کے لیے اس کاک پٹ کو اس قدر آرام دہ بنایا جا سکتا ہے یہ کسی نہیں سوچا ہوگا۔ جی ہاں ہوائی کمپنی نے ایک

ائیرلائن کے کاک پٹ میں پائلٹس کے آرام کیلئے دو بستروں کا انتظام کر دیا ہے یعنی پائلٹس جہاز کو آٹو پائلٹ پر لگا کر نیند کے مزے لے سکیں گے۔ پائلٹس کی جانب سے اس اقدام کو سراہا گیا ہے لیکن مسافروں کی اکثریت نے اس پر تحفظات کا اظہار کیا ہے کہ اس سے محفوظ سفر میں مشکلات درپیش آئیں گی۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…