جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

شوہرعورتوں کو ’ لائیک‘ کرتا ہے، بیوی نے خلع لے لی

datetime 12  فروری‬‮  2018 |

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) کویتی خاتون نے اس بنیاد پر اپنے شوہر سے خلع لے لی ہے کہ  اس کا خاوند انسٹاگرام پر دوسری عورتوں کی تصاویر کو ’ لائیک ‘کرتا تھا۔ کویتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق خاتون کے وکیل نے بتایا کہ کویتی عورت نے اس بات کی وضاحت کی

ہے کہ وہ اپنے شوہرسے علیحدگی اختیارکرنا چاہتی ہے کیونکہ  اس کا خاوندانسٹاگرام پر دوسری خواتین کی تصویروں کو’ لائیک ‘کرتا ہے۔ وکیل نے مزید وضاحت چاہی تو خاتون نے استدلال کیا کہ اگر آج وہ ان عورتوں کی تصاویر کو ’ لائیک ‘ کرتا ہے ،تو کیا معلوم آگے کیا کچھ کرے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…