پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

9/11 کا ڈرامہ امریکہ نے خود ہی کیا تاکہ۔۔۔ دنیا کو ہلا دینے والا منصوبہ کس شیطانی ذہن کی مالک شخصیت نے بنایا تھا 2043سے واپس 2018میں آنیوالے شخص نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

datetime 26  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹائم مشین یا وقت میں سفر سے متعلق تو آپ نے ہالی ووڈ کی کئی سائنس فکشن فلمیں دیکھی ہونگی ۔ ان میں سے ایک معروف فلم سیریل ’’بیک ٹو دی فیوچر ‘‘تھی مگر اب آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ ایک ایسا شخص منظر عام پر آیا ہے جس نے نہ صرف مستقبل میں جانے اور پھر واپس آنے کا دعویٰ کیا ہے بلکہ اس نے مستقبل کا حال بتاتے ہوئے کہا ہے کہ

2043میں یہ بات ہر کسی کو معلوم تھی کہ نائن الیون کا ڈرامہ امریکہ نے خود ہی کیا ہے تاکہ امریکہ کو خانہ جنگی سے بچاتے ہوئے امریکیوں کو متحد رکھا جا سکے۔ غیر ملکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق مائیکل فلپس نامی اس نوجوان کا دعویٰ ہے کہ اس نے وقت میں مستقبل کی طرف سفر کیا اور 2043ءمیں پیدا ہوا۔ جب وہ اس زمانے میں یہ بات ہر کسی کو معلوم تھی کہ نائن الیون کا واقعہ امریکہ نے خود کرایا تھا ۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ اس وقت کی امریکی انتظامیہ اس واقعے کے ذریعے امریکیوں کو متحدکرنا چاہتی تھی تاکہ امریکہ کو ایک اور خانہ جنگی سے محفوظ رکھ سکے۔نائن الیون سے قبل ایسے حالات پیدا ہو چکے تھے کہ امریکہ میں خانہ جنگی کا غالب امکان پیدا ہو چکا تھا۔اگر وہ ایسا نہ کرتا تو 2008ءمیں امریکہ میں خانہ جنگی شروع ہو جاتی اور وہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتا۔“مائیکل کا کہنا تھا کہ ”نائن الیون کا منصوبہ ایک ایسے شخص نے تیار کیا تھا جس نے اس کے ساتھ مستقبل میں سفر کیا۔ اس شخص کا نام ’ٹائیٹر‘ (Titor)تھا اور وہ 2038ءسے واپس آ گیا تھا۔“ مائیکل نے دنیا کو شمالی کوریا اور امریکہ کی ایٹمی جنگ کے حوالے سے بھی متنبہ کیا ہے۔اس کے متعلق اس کا کہنا ہے کہ ”یہ دنیا کی تیسری جنگ عظیم ہو گی جو پہلی دونوں جنگوں سے کئی گنا زیادہ خوفناک اور تباہ کن ہو گی۔“ اپنے بارے میں مائیکل نے بتایا کہ اس نے 18سال کی عمر میں فوج میں نوکری کی۔

پھر وہ ایس ایس میں شامل ہو گیا اور کل وقتی ’ٹائم ٹریولر‘ بن گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…