ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

بعض اداروں کے سربراہان کی ماہانہ تنخواہ ڈیڑھ کروڑ روپے تک ہونے کا انکشاف

datetime 25  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد( این این آئی)وزارت خزانہ کی دستاویز میں مختلف سرکاری محکموں میں تعینات افسران کی بھاری تنخواہوں کی تفصیل سامنے آگئی۔

نجی ٹی وی نے دستاویز کے حوالے سے بتایا کہ مختلف سرکاری محکموں میں تعینات افسران بھاری تنخواہوں کے ساتھ ساتھ الگ سے مراعات بھی حاصل کررہے ہیں،بعض اداروں کے سربراہان کی ماہانہ تنخواہ ڈیڑھ کروڑ روپے تک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔دستاویز کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک کی تنخواہ 40لاکھ روپے ہے، زرعی ترقیاتی بینک کے صدر کی تنخواہ ساڑھے 54لاکھ ہے جبکہ پاک کویت انویسٹمنٹ کمپنی کے ایم ڈی کی ماہانہ تنخواہ 1کروڑ 53لاکھ سے زائد ہے۔ انویسٹمنٹ کمپنیوں کے سربراہان کو تنخواہوں کے علاوہ مراعات بھی مل رہی ہیں۔وزارت خزانہ کے مطابق صدر ایگزم بینک ماہانہ تنخواہ 50لاکھ، صدر فرسٹ ویمن بینک کی 22لاکھ سے زائد ہے،

چیئرمین ایس ای سی پی کی ماہانہ تنخواہ ساڑھے 36لاکھ روپے سے زائد ہے۔پرال کے سی ای او کی ماہانہ تنخواہ 52لاکھ روپے،تنخواہ کا 15فیصد الائونس ملتا ہے، سی ای او پاکستان سنگل ونڈو کی ماہانہ تنخواہ ساڑھے 26لاکھ، 89ہزار الائونس الگ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…