جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

دبئی اٹلانٹس ہوٹل میں مفت قیام کرنے کا موقع حاصل کریں

datetime 3  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی  (مانیٹرنگ ڈیسک)  دبئی کے بلند وبالا ہوٹلوں میں شمار ہونے والے اٹلانٹس ہوٹل میں ٹھہرنے کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ۔ کبھی سوچا تو ہوگا۔چلیں ہم بتاتے ہیں کہ اگر آپ اس میں ٹھہرنا چاہتے ہیں تو آپ کے لیے بڑی خبر ہے ، تفصیلات کے مطابق دبئی سکائی لائن ہوٹل اٹلانٹس کی انتظامیہ نے “ملین لائیکس ” انعامی سکیم شروع کی ہے ۔جس میں اٹلانٹس ہوٹل کے پیج کو فیس بک پر لائیک کریں اور اٹلانٹس ہوٹل میں مفت قیام کرنے کا انعام پائیں ۔

اس مقصد کے لیے ہوٹل انتظامیہ نے ایک کمرہ مخصوص کر دیاہے جو کہ”فیس بک لائیک” کرنے والوں کے لیے ہے۔ بئی کی ڈیوٹی فری شاپ سے خریدی گئی لاٹری نے پاکستانی کو لاکھوں ڈالر کا مالک بنا دیا انتظامیہ کے مطابق جیتنے والا نئے تیار کردہ کمرے میں 18 مارچ سے لیکر 15 دسمبر تک روزانہ کی بنیادوں پر ٹھہر سکتاہے ۔ اس پیشکش کا فائد ہ اٹھانے کے لیے کیا کرنا ہو گا جانیے ،۔جو افراد یہ انعام جیتنا چاہتے ہوں وہ اٹلانٹس کی ویب سائٹ پر قیام کی تاریخ ڈالیں ،(atlantisfansuite.com)۔ دبئی ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں مختلف اشیا پر 80 فیصد رعائت ۔ دیا گئے فارم کو پُر کریں ،جہاں تک ممکن ہو سکے ان سوالوں کے جواب بہتر سے بہترین دیں ، ۔ اس انعامی سکیم سے فائدہ اٹھا نے کے آپ کی عمر 18 سال سے زائد ہونی چاہیے ۔ ۔فیس بک پر اٹلانٹس ہوٹل کا ایکٹو فین ہونا بھی ضروری ہے ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…