چرسی چوہے 540 کلو گرام منشیات ہڑپ کر گئے
بیونس آئرس (آن لائن)ارجنٹائین میں پولیس کے آٹھ اہلکاروں کو گمشدہ منشیات کا الزام چوہوں پر عائد کرنے پر برطرف کر دیا گیا ہے۔تفتیش کاروں نے بیونس آئرس کے شمال مغرب میں واقع پولیس کے ویئر ہاؤس سے 5,460 کلو گرام گمشدہ منشیات دریافت کر لیں۔شہر کے سابق پولیس کمشنر جاویئر اور دیگر پولیس اہلکاروں… Continue 23reading چرسی چوہے 540 کلو گرام منشیات ہڑپ کر گئے