ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حنوط شدہ اونٹنی عرب ممالک میں سب سے مہنگی ترین قرار

datetime 22  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب ممالک میں سب قیمتی خزانہ اگر کسی جانور کو سمجھا جاتاہے تو اونٹ کو تمام جانوروں میں فوقیت حاصل ہے ،اونٹ عرب قبائلی زندگی کا لازمی حصہ ہے ۔ زندہ اونٹ کی قیمت تو لاکھوں ریال ہوتی ہے مگر اب خبر یہ آئی ہے کہ ’’خزامہ‘‘نامی حنوط شدہ اونٹنی سعودی عرب سمیت تمام خلیجی ممالک میں سب سے مہنگی اونٹنی بن گئی۔  اداکارہ میرا کے جنسی ہراسانی سے متعلق سنسنی خیز انکشافات،کتاب لکھنے کا

فیصلہ اس کی قیمت 80لاکھ ڈالرتک پہنچ گئی۔سوشل میڈیا پر اس کا وڈیو کلپ وائرل ہوچکا ہے ۔خزامہ اونٹنی کو ایک مکان کے کمرے میں کھڑا ہوا دکھایا گیا ہے ، یہ مکمل حنوط شدہ ہے۔ انتخابات جیتنے پر اسلام آباد ائر پورٹ کا بریفنگ ہال ڈانس کلب بن گیا سعودی شعراء نے سوشل میڈیا کے اپنے اکاؤنٹس پر اس کی شا ن میں قصیدے بھی جاری کردیئے۔یہ اپنی پیدائش کے 2ماہ کے اندر اندر جان سے ہاتھ دھو بیٹھی تھی۔ یہ اب تک منظر عام پر آنیوالی حسین ترین اونٹنی مانی جارہی ہے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…