اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

“میں واٹس ایپ پر جن حاضر کر سکتاہوں “

datetime 4  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے معروف عامل نائف البقمی نے ایک عجیب و غریب دعویٰ کرکے سعودی عرب ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے لوگوں کو چونکا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عامل نائف البقمی کا کہناہے کہ وہ واٹس ایپ ایپلی کیشن کے ذریعے جنات کو حاضر کرسکتے ہیں۔ وہ یہ کام دور دراز علاقوں میں سکونت پذیر مریضو ں کے علاج کیلئے کرتے ہیں۔

ایک خاتون نے جو البقمی سے علاج کراتی رہی ہیں کہا کہ اس میں کوئی اچھنبے کی بات نہیں۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں بتایا ہے کہ جنات اللہ سے ڈرتے ہیں اور اسکے کلام سے متاثر ہوتے ہیں۔ البقمی نے کہا کہ وہ جھاڑ پھونک کے ذریعے اجتماعی علاج نہیں کرتے۔ ایسا کرنے سے زحمت ہوتی ہے اور جنات کو طلب کرنے پر الجھن لاحق ہوجاتی ہے۔ البقمی جھاڑ پھونک سے علاج کیلئے رجوع کرنے والے سے 1500ریال فیس وصول کرتے ہیں۔ یہ فیس ان لوگوں سے لی جاتی ہے جو طائف سے باہر سکونت پذیر ہوں۔ البقمی کا کہناہے کہ آخر کام چھوڑ کر علاج کرنے جانا ہوتا ہے اور سفر پر بھی خرچ آتا ہے۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…