اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

ڈونلڈ ٹرمپ کی ہم شکل خاتون سامنے آگئی

datetime 26  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میڈرڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسپین میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہم شکل خاتون راتوں رات مشہور ہوگئی ۔
تفصیلات کے مطابق اسپین کے شمال مشرقی علاقے کبانا دی برگنتینوس میں رہنے والی بزرگ خاتون ڈولوریس اینٹیلو اپنے چہرے کے باعث راتوں رات مشہور ہو گئیں۔ڈولوریس گزشتہ 40 برس سے اس علاقے میں رہائش پذیر

ہیں اور ان کے پاس نہ تو ٹی وی ہے اور نہ ہی موبائل فون۔ مقامی صحافی پولا وزکوئز نے کھیتوں میں کام کرنے والی اس خاتون کی تصویر بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تو وہ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی اور اسے بے حد پسند کیا گیا۔ ڈولوریس اینٹیلو کو شاید علم بھی نہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کون ہیں لیکن امریکی صدر کے مشابہ ہونے کے باعث انہوں نے شہرت کمالی ہے۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…