جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

بھارت میں گھوڑا خریدنے پر ہندو دلت کو قتل کردیا گیا

datetime 31  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

احمد آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں اونچی ذات کے ہندوﺅں نے گھوڑا خریدنے پردلت کو قتل کردیا۔ یہ بھی پڑھیں:’پکیاں سڑکاں سوکھے پینڈے‘ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،فیصل آباد کا جڑانوالہ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھاﺅ نگر ضلع میں ایک دلت نوجوان کو محض اس وجہ سے قتل کردیا گیا کہ وہ گھوڑے کا مالک تھا اور اس پر سواری کیا کرتا تھا۔

پولیس کا کہناہے کہ اونچی ذات کےافراد نے 21سالہ پردیپ راٹھور کو اسکے گاﺅ ںمیں حملہ کرکے ہلاک کیا۔ 3مشتبہ ملزموں کو گرفتار کرکے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ سابق کپتان شاہد آفریدی کا فاٹا سپر لیگ میں شاندار استقبال،ہزاروں پرستار امڈ آئے پردیپ کے والد کالو بھائی راٹھور نے دعویٰ کیا کہ جب سے میرے بیٹے نے گھوڑا خریدا تھا اونچی ذات کے راجپوت اس سے حسد کیا کرتے تھے۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ان لوگوں نے پردیپ کو دھمکی دی تھی کہ اگر اس نے گھوڑا فروخت نہ کیا تو وہ اسے قتل کردیں گے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…