اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

چوہے نے اے ٹی ایم میں گھس کر اتنے ہزار ریال کتر ڈالے کہ فوراً ”گرفتار“ کر لیا گیا، ”مجرم“ اس وقت کہاں اور کس حال میں ہے؟ تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

datetime 7  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)چوہے کسی گھر ، دوکان یا پھر کسی جنرل سٹور میں گھس جائیں تو یہ ڈرا لگا رہتا ہے کہ وہ بہت نقصان کریں گے ، ، یہ الماری میں گھس جائیں تو کپڑ ے کترکر نکل جاتے ہیں ، کچن میں گھس جائیں تو کھانے کا حشر نشر کر دیتے ہیں ، کمرے میں داخل ہو جائیں تو قیمتی چیزوں کو کا بیڑا غرق دیتے ہیں ۔ لیکن سعودی عرب میں ایسا کام ہو گیا کہ جس دیکھ کر بینک والوں کا غصہ بے قابو ہو گیا ،

انہوں چوہے کیساتھ وہ کام کر دیاجس کا کسی کو انداہ بھی نہیں ہو گا ۔ خبر کی تفصیل کے مطابق سعودی عرب میں ایک بینک کی اے ٹی ایم مشین میںچو ہا گھس گیا اس نے وہاں تقریباً 18ہزار ریال کتر دیئے ۔ اے ٹی ایم سے پیسے کترنے کا انکشاف اس وقت ہوا جب ایک شخص نے رقم نکالنے کیلئے اےٹی ایم مارا تو اس کی نکالی گئی رقم میں کترے ہوئے نوٹ آئے جس پر اس نے بینک کے عملے کو شکایت کی ، بینک کے عملے نے کاروائی کرتے ہوئے اے ٹی ایم کو جب کھولا تو دیکھا کہ چوہا مزے میں ریال کترنے میں مصروف ہے ۔ مجرم چوہا کو وہاں موجوددیکھ کر اس فوری طور پر گرفتار کر لیا گیا ۔ مجرم کو آہنی زنجیروں میں جکڑ دیا گیا اور سزا کے طور پر اس کی تصویر کترے ہوئے ریالوں کیساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کر دی گئیں تاکہ پوری دنیا اس سفاک مجرم کو دیکھ سکے ۔ مجرم کو جس انداز میں جکڑا گیا ہے اس نے سوشل میڈیا پر خوب دھوم مچائی ہو ئی ۔ آپ بھی نیچے سکرول کر کے تصاویر ملاحظہ کریں ۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…