جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

محبوب سے محبت کا اظہار چاند پر کیجیے!

datetime 7  جولائی  2018

محبوب سے محبت کا اظہار چاند پر کیجیے!

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اس سے قبل تو ‘محبوب کے لیے چاند تارے توڑ لانا’ محض محاورے کی حد تک ہی محدود تھا، لیکن اب محبوب سے محبت کا اظہار چاند پر جا کر کرنا بھی ممکن ہوگیا ہے۔ این بی سی نیویارک کی ایک رپورٹ کے مطابق حیران کن شادیوں کے انتظامات کی تفصلات شائع کرنے… Continue 23reading محبوب سے محبت کا اظہار چاند پر کیجیے!

امریکامیں اولڈ ہوم بھجوانے کی کوشش پرماں نے بیٹا قتل کر دیا

datetime 5  جولائی  2018

امریکامیں اولڈ ہوم بھجوانے کی کوشش پرماں نے بیٹا قتل کر دیا

وینیکس (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست ایری زونا میں ایک 92 سالہ خاتون نے کیئر ہوم میں جانے سے بچنے کے لیے اپنے 72 سالہ بیٹے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عدالتی دستاویزات میں کہاگیاکہ اینا بلیسنگ نامی خاتون نے اپنے بیٹے کی جانب سے انھیں کیئر ہوم میں بھیجنے کا… Continue 23reading امریکامیں اولڈ ہوم بھجوانے کی کوشش پرماں نے بیٹا قتل کر دیا

جاپان میں ٹاور نما شیوڈ آئسکریم کے چرچے

datetime 4  جولائی  2018

جاپان میں ٹاور نما شیوڈ آئسکریم کے چرچے

جاپان (مانیٹرنگ ڈیسک) میں شیوڈ جاپان (Shaved) آئسکریم عموماً ہر جگہ مل جاتی ہے لیکن ٹاور نما شیوڈ آئسکریم جاپان کے صرف ایک ریسٹورنٹ میں دستیاب ہے، جس نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہے۔ ہیاکوشو ادون ریسٹورنٹ میں دستیاب یہ شیوڈ آئسکریم 634 ملی میٹر طویل ہوتی ہے، جسے ٹوکیو اسکائی ٹری کی طرز… Continue 23reading جاپان میں ٹاور نما شیوڈ آئسکریم کے چرچے

ترقی یافتہ ممالک میں ایک کمرے میں رہائش پذیر افراد کی تعداد کا تناسب 1.1 فی صد رہا

datetime 2  جولائی  2018

ترقی یافتہ ممالک میں ایک کمرے میں رہائش پذیر افراد کی تعداد کا تناسب 1.1 فی صد رہا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ایک کمرے میں اوسطاً 3.5 افراد رہائش پذیر ہیں جبکہ ترقی یافتہ ممالک میں ایک کمرے میں رہائش پذیر افراد کی تعداد کا تناسب 1.1 فیصد ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں گھروں کی تعمیر کیلئے فراہم کردہ قرضوں کی شرح خطے کے دیگر ممالک کے مقابلہ… Continue 23reading ترقی یافتہ ممالک میں ایک کمرے میں رہائش پذیر افراد کی تعداد کا تناسب 1.1 فی صد رہا

چین میں اچانک سڑک بیٹھ گئی

datetime 2  جولائی  2018

چین میں اچانک سڑک بیٹھ گئی

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں اچانک طویل سڑک بیٹھ گئی جس نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔ چین کے صوبے سچوان کے شہر گوانگ این میں اچا نک مصروف سڑک بیٹھ گئی جس کے باعث پچاس میٹر تک گڑھا سا بن گیا۔ رپورٹ کے مطابق یوں سڑک کے منہدم ہونے کے واقع میں کسی قسم کے جانی… Continue 23reading چین میں اچانک سڑک بیٹھ گئی

بیلجیئم میں آٹھ سالہ لڑکے نے سکول ختم کر کے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

datetime 1  جولائی  2018

بیلجیئم میں آٹھ سالہ لڑکے نے سکول ختم کر کے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی ملک بیلجیئم میں ایک آٹھ سالہ بچے نے ہائی سکول ختم کر کے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لورین سمنز نامی اس بچے نے چھ سال کے ہائی سکول کی تعلیم صرف ڈیڑھ سال میں مکمل کر لی ہے اور انھوں نے ہائی سکول کا ڈپلوما اپنی عمر… Continue 23reading بیلجیئم میں آٹھ سالہ لڑکے نے سکول ختم کر کے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

فٹ بال ورلڈ کپ میں جرمنی کی شکست، لبنانی نوجوان نے اپنے ہمسائے کوقتل کردیا

datetime 30  جون‬‮  2018

فٹ بال ورلڈ کپ میں جرمنی کی شکست، لبنانی نوجوان نے اپنے ہمسائے کوقتل کردیا

بیروت  (مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان میں ایک نوجوان نے فٹ بال ورلڈ کپ میں جرمن ٹیم کی شکست اورٹورنامنٹ سے باہر ہونےکے بعد اشتعال میں آکر اپنے ہمسائے کو قتل کر دیا ۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق یہ واقعہ لبنانی دارالحکومت بیروت کے نواحی علاقے حئی السولم میں پیش آیا۔جہاں 17 سالہ خضر بوراتیا جرمن ٹیم… Continue 23reading فٹ بال ورلڈ کپ میں جرمنی کی شکست، لبنانی نوجوان نے اپنے ہمسائے کوقتل کردیا

پانچ سالہ شرارتی بچے نے باپ کے ساڑھے سات لاکھ روپے پھاڑ کر ٹکڑے ٹکڑے کر دئیے

datetime 29  جون‬‮  2018

پانچ سالہ شرارتی بچے نے باپ کے ساڑھے سات لاکھ روپے پھاڑ کر ٹکڑے ٹکڑے کر دئیے

چین (مانیٹرنگ ڈیسک)بچوں کی شرارتیں سب کو ہی پسند ہیں لیکن کچھ بچے حد سے زیادہ شرارتی ہوتے ہیں اور دوسروں کو ہر وقت مصروف رکھتے ہیں۔ شرارتی بچوں کو تنہا چھوڑا جائے تو وہ کتابیں اور اخبار پھاڑ دیتے ہیں، دیواریں خراب کرتے ہیں یاکچھ اور پریشان کُن شرارت کرتے ہیں۔ تاہم چین کے… Continue 23reading پانچ سالہ شرارتی بچے نے باپ کے ساڑھے سات لاکھ روپے پھاڑ کر ٹکڑے ٹکڑے کر دئیے

ایسا بھی ہوتا ہے : گدھا گاجر سمجھ کر مہنگی سپورٹس کار کھا گیا

datetime 29  جون‬‮  2018

ایسا بھی ہوتا ہے : گدھا گاجر سمجھ کر مہنگی سپورٹس کار کھا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جرمنی میں گدھے پر ایک مہنگی سپورٹ کار کو گاجر سمجھ کر کھانے کا الزام عائد کر دیا گیا، مقدمہ عدالت میں زیر سماعت، رواں ہفتے فیصلہ آنے کا امکان، الزام ثابت ہونے پر مالک کو گاڑی کے مالک کو جرمانہ ادا کرنا پڑسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کی ایک عدالت رواں… Continue 23reading ایسا بھی ہوتا ہے : گدھا گاجر سمجھ کر مہنگی سپورٹس کار کھا گیا

Page 124 of 545
1 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 545