بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

بھوک کی شکار 26 سالہ روسی لڑکی جس کا وزن صرف 17 کلو

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

بھوک کی شکار 26 سالہ روسی لڑکی جس کا وزن صرف 17 کلو

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کی 26 سالہ لڑکی کرسٹینا کریاگینا ایسے مرض میں مبتلا ہیں جس میں وہ کھانا نہیں کھا سکتیں جس کی وجہ سے ان کا وزن 17 کلو تک رہ گیا۔ روس کے شہر برنول سے تعلق رکھنے والی کرسٹینا نے ہائی اسکول کے زمانے سے ہی کھانا پینا چھوڑ دیا تھا اور… Continue 23reading بھوک کی شکار 26 سالہ روسی لڑکی جس کا وزن صرف 17 کلو

دنیا کی معروف ائیر لائن اپنی معمولی غلطی پر مذاق کا نشانہ بن گئی ،سوشل میڈیا پر شدید تنقید

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

دنیا کی معروف ائیر لائن اپنی معمولی غلطی پر مذاق کا نشانہ بن گئی ،سوشل میڈیا پر شدید تنقید

ہانگ کانگ(این این آئی)ہانگ کانگ کی ایئر لائن کیتھے پیسیفک کے نئے جہاز پر نام کی واضح غلطی سے کمپنی ایسی انجان ہوئی کہ سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہونے کے بعد اسے غلطی کا احساس ہوا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کیتھے پیسیفک کے نئے طیارے پر کمپنی کے نام کی اسپیلنگ درست نہیں تھی یعنی… Continue 23reading دنیا کی معروف ائیر لائن اپنی معمولی غلطی پر مذاق کا نشانہ بن گئی ،سوشل میڈیا پر شدید تنقید

83 سالہ دادا جی کے ہاتھوں مسلح چوروں کی پٹائی، بھاگنے پر مجبور کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2018

83 سالہ دادا جی کے ہاتھوں مسلح چوروں کی پٹائی، بھاگنے پر مجبور کردیا

ڈبلن (مانیٹرنگ ڈیسک)اکثر نوجوان چوروں کو دیکھ کر حواس باختہ ہوجاتے ہیں لیکن آئرلینڈ کے ایک 83 سالہ شخص نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے چوروں کی ایسی درگت بنائی کہ جس نے دیکھا وہ حیران رہ گیا۔ آئرلینڈ کی ایک کتابوں کی دکان میں تین مسلح افراد چوری کی غرض سے داخل ہوئے، لیکن… Continue 23reading 83 سالہ دادا جی کے ہاتھوں مسلح چوروں کی پٹائی، بھاگنے پر مجبور کردیا

آسٹریلیا میں اسٹرابیریز سے سوئیاں نکلنے کے واقعات 6 ریاستوں تک پھیل گئے

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

آسٹریلیا میں اسٹرابیریز سے سوئیاں نکلنے کے واقعات 6 ریاستوں تک پھیل گئے

آسٹریلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں اسٹرابیریز سے سوئیاں نکلنے کے واقعات 6 ریاستوں تک پھیلنے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ گزشتہ دنوں آسٹریلیا میں اسٹرابیریز سے سوئیاں نکلنے کا معاملہ سامنے آیا تھا اور سوئی والی اسٹابیری کھانے والے ایک شخص کو اسپتال بھی منتقل کیا جا چکا ہے۔ آسٹریلوی وزیر… Continue 23reading آسٹریلیا میں اسٹرابیریز سے سوئیاں نکلنے کے واقعات 6 ریاستوں تک پھیل گئے

بھارتی دلہا دلہن کیلئے شادی میں ‘5 لیٹر پیٹرول’ کا تحفہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

بھارتی دلہا دلہن کیلئے شادی میں ‘5 لیٹر پیٹرول’ کا تحفہ

تامل ناڈو (مانیٹرنگ ڈیسک)شادی کے موقع پر دلہا دلہن کے دوست احباب انہیں تحفے تحائف سے نوازتے ہی ہیں، لیکن اگر کسی کو زندگی کے اس یادگار دن پر ‘پیٹرول’ کا تحفہ ملے تو یقیناً اس کے تاثرات دیکھنے والے ہوں گے۔ انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارت ریاست تامل ناڈو میں ہونے… Continue 23reading بھارتی دلہا دلہن کیلئے شادی میں ‘5 لیٹر پیٹرول’ کا تحفہ

جب دنیا کا امیر ترین شخص بورڈ میٹنگ میں پاجامہ پہن کر شریک ہوا

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

جب دنیا کا امیر ترین شخص بورڈ میٹنگ میں پاجامہ پہن کر شریک ہوا

امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک)جب دنیا کا کوئی امیر ترین شخص بورڈ میٹنگ میں پاجامہ سوٹ پہن کر شرکت کرے تو یقیناً تمام شرکاء کی نظریں اسی کی جانب مرکوز ہوجائیں گی، ایمازون کمپنی کے سی ای او جیف بیزوس نے بھی حال ہی میں یہی حرکت کی، لیکن اس کے پیچھے ایک اہم پیغام چھپا تھا۔… Continue 23reading جب دنیا کا امیر ترین شخص بورڈ میٹنگ میں پاجامہ پہن کر شریک ہوا

جرمنی : 150بچوں کا والدین کیخلاف انوکھا احتجاج، فون سے نہیں ہم سے کھیلیں

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

جرمنی : 150بچوں کا والدین کیخلاف انوکھا احتجاج، فون سے نہیں ہم سے کھیلیں

برلن(آئی این پی)جرمنی میں بچوں نے والدین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فون پر کھیلنے کی بجائے ہم سے کھیلیں،احتجاجی ریلی میں 150بچوں نے شرکت کی، والدین کی بھرپور توجہ نہ ملنے سے بچے ذہنی دباؤ کا شکار ہو جاتے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بچوں کی اچھی تعلیم… Continue 23reading جرمنی : 150بچوں کا والدین کیخلاف انوکھا احتجاج، فون سے نہیں ہم سے کھیلیں

افغان شہریوں کے لبوں پر مسکراہٹ بکھیرنے والا چارلی چپلن

datetime 13  ستمبر‬‮  2018

افغان شہریوں کے لبوں پر مسکراہٹ بکھیرنے والا چارلی چپلن

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) چارلی چپلن کا کردار لوگوں کے لبوں پر مسکراہٹ بکھیرنے کے حوالے سے مشہور ہے، لیکن آج کل ایک افغان چارلی چپلن کی بھی دھوم ہے، جو جنگ زدہ ملک میں لوگوں میں خوشیاں تقسیم کرنے میں مصروف عمل ہے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مقیم ایک اسٹینڈ اَپ کامیڈین کریم آسر چارلی… Continue 23reading افغان شہریوں کے لبوں پر مسکراہٹ بکھیرنے والا چارلی چپلن

امریکی فیشن میگزینز میں جگہ بنانے والی 4 سالہ پاکستانی نژاد ماڈل کے چرچے

datetime 13  ستمبر‬‮  2018

امریکی فیشن میگزینز میں جگہ بنانے والی 4 سالہ پاکستانی نژاد ماڈل کے چرچے

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) شوبز کی دنیا میں اپنا نام پیدا کرنے کے لیے اکثر فنکاروں کو کئی سال لگ جاتے ہیں لیکن ایک 4 سالہ پاکستانی نژاد امریکی ماڈل میاح دھانانی نے فیشن میگزینز پر ایسے جلوے بکھیرے کہ سوشل میڈیا پر ہر طرف ان ہی کے چرچے ہیں۔ جس عمر میں بچیاں گڑیا اور کھلونوں… Continue 23reading امریکی فیشن میگزینز میں جگہ بنانے والی 4 سالہ پاکستانی نژاد ماڈل کے چرچے

1 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 546