جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

مزدور کی کرکٹ کمنٹری نے سب کو حیران کردیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک مزدور کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں اسے انگریزی زبان میں کرکٹ کمنٹری کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پراعتماد انداز سے نامعلوم مزدور اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا رہا ہے اور

انگریزی زبان میں پاکستان ٹیم کی بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور کوچنگ کے شعبوں پر بات کر رہا ہے۔ مزدور کا لہجہ بھی اس طرح کا ہے کہ گویا کوئی انگریز اپنی زبان میں کمنٹری کر رہا ہو، سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو بے حد پسند کیا جارہا ہے اور صارفین اسے شیئر بھی کر رہے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…