منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

مصر میں گدھوں کی میراتھن کا انعقاد

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مصر(مانیٹرنگ ڈیسک)انسانوں کی میراتھن تو آپ نے دیکھی ہی ہوں گی لیکن اب گدھوں کی بھی میراتھن کا انعقاد کیا جانے لگا ہے۔ مصرمیں ایک انوکھی سالانہ میراتھن کا انعقاد ہوا جس میں ریس کے شرکاء گدھوں پر سوار ہو کر ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرتے نظر آئے۔ اس دلچسپ مقابلے

میں کسی گدھے نے تو خوب تیز دوڑ لگائی اور اپنے مالک کو ریس جتانے میں کوئی کثر نہ چھوڑی تاہم کچھ گدھے ایسے بھی تھے جنہوں نے ریس کے بیچ و بیچ ہار مان لی۔ شرکاء اور حاضرین نے انجوائے خوب کیاجب کہ جیتنے والے گدھے کے مالک کو انعام اور ٹرافی سے بھی نوازا گیا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…