5 ماہ میں دو بار لاکھوں ڈالر کی لاٹری جیتنے کے بعد اسکول جانے کا خواہشمند نوجوان
کینیڈا(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا میں رہائش پذیر ایک افریقی نوجوان صرف 5 ماہ میں دو بار لاٹری جیت کر مالا مال ہوگیا۔ افریقہ سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ میل ہِگ میل ہِگ نے دو الگ الگ لاٹری کے ٹکٹ خریدے تھے جس میں انہوں نے مجموعی طور پر 35 لاکھ کینیڈین ڈالر جیتے تھے۔ غیر ملکی… Continue 23reading 5 ماہ میں دو بار لاکھوں ڈالر کی لاٹری جیتنے کے بعد اسکول جانے کا خواہشمند نوجوان