ہاتھوں سے معذور حجام کی ہیئر اسٹائلنگ کے چرچے

9  اگست‬‮  2018

ارجنٹینا(مانیٹرنگ ڈیسک)اس دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو معذوری کے باوجود بھی بلند حوصلے سے اپنے فن کے جوہر دکھا کر ثابت کر رہے ہیں کہ انہوں نے معذوری کو شکست دے دی ہے۔ ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے گیبرل ہیریڈیا نامی ایک نوجوان بھی ان ہی میں سے ایک ہیں، جو پیدائشی طور پر ہاتھوں سے معذور ہیں لیکن ایک ماہر حجام کے طور پر اپنی خدمات

سرانجام دے رہے ہیں۔ ہیریڈیا ہاتھ نہ ہونے کے باجود بھی بازوؤں کی مدد سے لوگوں کی منفرد ہیئر اسٹائلنگ کرتے ہیں جسے دیکھ کر سب دنگ رہ جاتے ہیں۔ وہ اپنی شاندار ہیئر اسٹائلنگ کی مہارت کبھی ہیئر مشین سے تو کبھی بازو کی مدد سے قینچی پکڑے کر دکھاتے ہیں۔ حال ہی میں ہیئر اسٹائلنگ کرتے ہوئے ان کی ویڈیو ایک گاہک نے ٹوئٹر پر پوسٹ کی، جس کے بعد اب یہ وائرل ہوگئی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…