بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

دنیا کا خطرناک ترین راستہ پھر سیاحوں کیلئے کھل گیا

datetime 24  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چین(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے پہاڑوں میں تعمیر کردہ دنیا کے سب سے خطرناک ترین راستے کو مرمت کے بعد پھر سے سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا۔ چین میں بلند وبالا پہاڑوں پر تعمیر کیے جانے والے اس کئی سوسال پرانے فٹ پاتھ کو دنیا کا سب سے خطرناک ترین راستہ کہا جاتا ہے۔ چینی صوبے Shaanxi کے بلند و بالا پہاڑ Hua

میں مقامی افراد اوردنیا بھر سے ایڈونچر کے شوقین افراد خصوصی طور پر ان بلند وبالا پہاڑوں کا رخ کرتے ہیں جہاں ہموار راستوں کے بجائے چٹانوں کے ساتھ ایک فٹ چوڑی لکڑی کی اس خطر ناک ترین فٹ پاتھ کو پار کر کے سفر مکمل کیا جاتاہے۔ سیاح اورمہم جو اس فٹ پاتھ کو عبور کرنے کیلئے لوہے کی زنجیروں کا سہارا لیا اور خوب تصاویر بھی بناتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…