پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

صرف ایک قلم سے ‘تصوری دنیا’ کے شاہکار فن پارے

datetime 25  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئی بھی تصویر یا پینٹنگ بنانے کے لیے سب سے پہلے خاکہ تیار کیا جاتا ہے اور پھر اس تخلیق کو خدوخال دیئے جاتے ہیں لیکن صرف ایک ہی قلم کو مسلسل استعمال کرتے ہوئے پوری تصویری دنیا تیار کرلینا خاصا مشکل کام ہے، مگر ایک امریکی فنکارہ اس فن میں ماہر نکلیں۔ اولیویا کیمپ نامی فنکارہ نے امریکا کے وِمبلڈن آرٹ کالج سے ڈرائنگ میں ماسٹر کر رکھا ہے اور وہ ڈرائنگ کرنے کا جنون کی حد تک شوق رکھتی ہیں۔ جہاں تمام فنکاروں کو کوئی بھی تصویر

یا اسکیچ بنانے کے لیے مختلف طرح کے پین اور برشز کا  سہارا لینا پڑتا ہے، وہیں وہ صرف اور صرف ایک پوائنٹر سے پوری تصویر بنا دیتی ہیں۔ کیمپ کی بنائی گئی تصاویر صرف ایک یا دو کینوس پر مشتمل نہیں ہوتیں بلکہ ان کے لیے ایک پوری دیوار درکار ہوتی ہے جس پر وہ بہت ساری پیپر شیٹس چپکا کر اپنی مہارت آزماتی ہیں۔ کیمپ ایک سیاہ رنگ کے پوائنٹر سے تصویر کا آغاز کرتی ہیں اور اس پر راستے، گھر جنگلات اور جھیل وغیرہ کے مناظر بناتی ہیں جسے وہ ’تصوری دنیا‘ قرار دیتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…