جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

اسٹریٹ آرٹسٹ کی پینٹنگ17کروڑ روپے میں نیلام

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)لندن میں اسٹریٹ آرٹسٹ کی بنائی گئی ایک پینٹنگ تقریباً 17کروڑ روپے میں نیلام کردی گئی۔ نیلامی کے بعد پینٹنگ فریم سے نکل کر پر اسرار طور پر ٹکڑے ہونے لگی جس پر شرکاء حیرانی کی تصویر بنے رہے۔ برطانوی دار الحکومت لندن میں ایک اسٹریٹ آرٹسٹ کی بنائی گئی پینٹنگ 13لاکھ 70ہزار امریکی ڈالر (تقریباً 17کروڑ روپے) میں نیلام کردی گئی۔ معروف آکشن

ہاؤس سوتھبے کی جانب سے نیلام کی جانے والی اس پینٹنگ کو Girl With Balloon کا نام دیا گیا تھا جس میں ایک بچی کے ہاتھ سے غبارہ فضاء میں جاتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ نیلامی کے بعد اچانک پینٹنگ پر اسرار طور پرفریم سے نکل کر ٹکڑ ے ہونے لگی جس پر شرکاء حیرانی کی تصویر بنے رہے تاہم بعد ازاں یہ انکشاف ہواکہ در اصل یہ بینکسے نامی فنکار ہی کی شرارت تھی۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…