یوکرائنی شخص نے 677 ٹن وزنی بحری جہاز کو دانتوں سے کھینچ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
کیف(این این آئی) یوکرائن میں مضبوط دانتوں کے مالک شخص نے 677 ٹن وزنی مال بردار بحری جہاز کو اپنے دانتوں سے کھینچ کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 40 سالہ شخص اسکیویچ نے اس حیرت انگیز کرتب کا مظاہرہ سیکڑوں حاضرین کی موجودگی میں کیا جس میں انہوں نے… Continue 23reading یوکرائنی شخص نے 677 ٹن وزنی بحری جہاز کو دانتوں سے کھینچ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا











































