پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

شہابی پتھر لاکھوں ڈالر میں نیلام

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بوسٹنا(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ برس افریقی ملک سے ملنے والا شہابی پتھر لاکھوں ڈالر میں نیلام کر دیا گیا۔ امریکی شہر بوسٹن میں ہونے والی نیلامی میں 12 پونڈ وزنی شہابی پتھر کو 6 لاکھ 12 ہزار 500 ڈالر میں خریدا گیا۔ شہابی پتھر ویتنام کے تام چک پگوڈا کمپلیکس کے ایک نمائندے نے 18 اکتوبر کو ہونے والی نیلامی میں خریدا۔ شہابی پتھر نیلام کرنے والے میٹریو رائٹ مین ٹیلی ویژن کے اسٹار جیف ناٹکن کا

کہنا ہے کہ جیسے ہی ہم نے اس شہابی پتھر کو دیکھا تو ہم جان گئے کہ یہ کوئی غیر معمولی چیز ہے۔ ایرولائٹ میٹریولائٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جیف ناٹکن نے مزید کہا کہ زیادہ تر ملنے والے شہابی پتھروں کے سائز اخروٹ یا گالف کی گیند کے برابر ہیں۔ شہابی پتھر گزشتہ برس افریقی ملک موریتانیہ کے دور دراز علاقے سے دریافت ہوا تھا اور جس کے بارے میں شبہ ہے کہ یہ ہزاروں برس قبل زمین پر گرا تھا۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…