کم عمری میں شادی : فٹبال سیکھنے والی لڑکیوں نے علمِ بغاوت بلند کردیا
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست راجستھان کی کم عمر لڑکیوں کے لیے فٹبال کا کھیل مسیحا ثابت ہوا کیونکہ انہوں نے اب فرسودہ رسم کے خلاف اپنی آواز بلند کردی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے اجمیر کی ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی لڑکیوں کی پیدائش کے ساتھ ہی کسی کے ساتھ… Continue 23reading کم عمری میں شادی : فٹبال سیکھنے والی لڑکیوں نے علمِ بغاوت بلند کردیا











































