منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

سیلفی کی شوقین چار روسی لڑکیوں کے ہاتھوں آرٹ گیلری کا لاکھوں ڈالرز کا نقصان

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(این این آئی)روس میں چار لڑکیوں نے سیلفی کے شوق میں آرٹ گیلری کا لاکھوں ڈالرز کا نقصان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ روس کے شہر یکاترن برگ کے انٹرنیشنل آرٹس سینٹر مین ایونیو میں 27 اکتوبر کو پیش آیا، جہاں نمائش کے دوران دیوار گرنے سے قیمتی فن پارے ٹوٹ گئے۔واضح رہے کہ لڑکیوں کے سیلفی لینے کے دوران جو دیوار گری۔

اس پر مشہور مصوروں سیلوا ڈور ڈالی اور فرانسسکو گویا کے فن پارے آویزاں کیے گئے تھے۔ترجمان روسی وزارت داخلہ کے مطابق چاروں لڑکیاں سیلفی لینے میں اس قدر مگن تھیں کہ وہ میوزیم میں رکھے قیمتی فن پارے سے جا ٹکرائیں۔دوسری جانب میوزیم کے ایک ترجمان کا کہنا تھا کہ اس لاپروائی پر لڑکیوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جانی چاہیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…